یکم مئی 2024، مزدوروں کے عالمی دن پرگورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی کا پیغام
منگل 30 اپریل 2024 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا گیا ہے۔ مزدور طبقہ کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ان کی معاشی، سماجی و فلاحی ضروریات پوری کرنا حکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے،موجودہ وفاقی وصوبائی حکومت مزدوروں کی ترقی و خوشحالی کیلئے قابل قدر اقدامات اٹھا رہی ہے اور مزدوروں کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے، انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں ہاتھ سے روزی کمانے والے کو اللہ کا دوست قرار دیا گیا ہے اس سے ہمیں مزدور، محنت کش طبقہ کی اہمیت و عزت کا پتہ چلتا ہے، محنت کش افراد کسی بھی معاشرے کا انتہائی اہم قابل احترام طبقہ ہیں اور انکی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا اور انکی فلاحی بہبود کو یقینی بنانا مہذب معاشرے و ریاست کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ
صوبے میں ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کی بہتری کے لیے یوایس ایڈ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
زرعی یونیورسٹی کو اپنی تعلیم و تحقیق سے صوبہ کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہو گا،گورنر خیبرپختونخوا کا ..
پشاور، مشیربرائےسماجی بہبودکانوشہرہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیمنٹ سنٹرمیں سہولیات کے فقدان ..
ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور
پشاورسمیت صوبے کے زیادہ تر اضلاع گرمی کی لپیٹ میں، 27مئی تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، بریگیڈیئر (ر)مصدق عباسی معاون خصوصی مقرر
تمباکو پر ایکسائز ڈیوٹی کے پی کے کا حق ہے جو وفاق کو مل رہی ہے،مزمل اسلم
پشاور، کچے مکان کی چھت گرنےسے بچی جاں بحق، چار افراد زخمی
لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کےقریب چلتی گاڑی پر فائرنگ سےڈرائیور زخمی
خیبرپختونخواہ کی کابینہ میں توسیع ،بریگیڈئیر (ر)مصدق عباسی معاون خصوصی مقرر
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزراء عاشق حسین کرمانی ،عظمیٰ بخاری کی امریکی کلیٹن ایگری۔مارکیٹنگ کمپنی کے صدر ٹونی کلیٹن سے ملاقات
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد میں چھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا نوٹس ، ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘پراجیکٹ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
لاہور ماحول دوست شہر پائلٹ پراجیکٹ،ایل ڈی اے ایونیوون میں ماڈل سنٹر پارک کا افتتاح
-
عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کیلئے واٹر چارجز میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
-
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد سے ..
-
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
-
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کا فروغ ترجیح ہے ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی ..