پشاور میں پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا دوسرے روز انعقاد
اختتامی روز ایران کے وائس قونصل جنرل،اراکین صوبائی اسمبلی اورسکرٹری لائیوسٹاک نے پولٹری صنعت سے متعلق سٹالز کا دورہ کیا
بدھ 1 مئی 2024 22:32
(جاری ہے)
ایکسپو میں زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں سے منسلک ماہرین اور صوبہ بھر سے تعلق رکھنے والے پولٹری صنعت سے وابسطہ افراد نے بھی شرکت کی۔
ایران کے وائس قونصل جنرل نے پولٹری ایکسپو میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے اسے مقامی سطح پر پولٹری صنعت کی ترقی کیلئے ایک اہم کاوش قرار دیا۔انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو میں مختلف کمپنیز،زمینداروں،فیڈز تیار کرنے والے اداروں اور اس صنعت سے تعلق رکھنے والے تمام سٹیک ہولڈرز کا ایک مربوط تعلق بنے گا جو اس شعبے کی مقامی سطح پر ترقی کیلئے ایک نمایاں اقدام ہے۔ اختتامی روز سیکریٹری لائیو سٹاک ڈاکٹر عنبر علی خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش کا مقصد پولٹری صنعت سے وابسطہ ملکی و غیر ملکی کمپنیز،پولٹری ایسوسی ایشن،کاروباری حضرات اور اس سے جڑے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا تھا جو صوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی نمائش تھی۔ا نھوں نے کہا کی اس ایکسپو میں لوگوں نے توقع سے زیادہ تعداد میں شرکت کی جس کی وجہ سے تمام حصہ داروں کے مابین پولٹری صنعت کی ترقی کیلئے باہمی تعاون کے حوالے سے روابط بڑھیں گے۔ انھوں نے کہا اج کل پولٹری کاروبار کیلئے موسمی حالات کی وجہ سے کنٹرول شیڈز کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم خیبر پختونخوا کے منفرد ماحولیاتی خصوصیات کی وجہ سے ہزارہ سوات،دیر اور ضم اضلاع سمیت کئی ایسے مقامات ہیں جو کسی بھی خطرے کے بغیر پولٹری صنعت کیلئے انتہائی موزوں ہیں۔انھوں نے کہا کہ اس ایکسپو کا انعقاد آئندہ ہر سال کیا جائے گا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی ، لڑائی پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی
خیبر ،دو گاڑیوں کےمابین تصادم میں بچی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے
ضم شدہ خاصہ دار بھی پنشن کے حقدار تصور ہونگے،صوبائی محکمہ داخلہ کا مراسلہ جاری
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
مہمند کےتحصیل حلیمزئ میں جرگہ کی کوششوں سےدو فریقین کے مابین جاری دشمنی دوستی میں بدل گئی
بنوں میں مختلف حادثات واقعات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
چارسدہ ، شبقدر میں جائیدا د تنارعہ پرفائرنگ سے تین افراد جا ں بحق،ایک زخمی
وزیر تعلیم میناخان کا صوابی کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجز کا تفصیلی کا دورہِ
پولیو سدباب کیلئے پختونخوا حکومت کی عالمی سطح پر پذیرائی
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا وفد تمباکو ڈیویلپمنٹ سیس بڑھانے پر متفق
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار