وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
اتوار 12 مئی 2024 19:20
(جاری ہے)
اپنے تہنیتی پیغام میں میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، کافی عرصے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی اس اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حوصلہ افزا ہے، ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی، توقع ہے کہ قومی ہاکی ٹیم آنے والے دنوں میں مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں قومی ہاکی ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لئے دعاگو ہوں،امید ہے موجودہ ہاکی ٹیم پاکستان کو ہاکی کے میدان میں اس کا کھویا ہوا مقام دوبارہ دلائے گی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت قومی کھیل کے فروغ کے لئے مربوط اقدامات اٹھارہی ہے، صوبائی حکومت ہاکی کے فروغ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کو بھرپور معاونت فراہم کرے گی ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گ*کمسن ڈرائیوروں‘ کالے شیشوں کے استعمال اور ون ویلنگ پر 3900 افراد کیخلاف کارروائی
ن* گورنر خیبرپختونخوا کی لیجنڈ اداکار طلبعت حسین کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
ؔگورنر خیبرپختونخوا کی پشاور میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس ..
ڑ*گورنر خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
،چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر خیبر بازار، مسگراں، قصہ خوانی بازار اور پیپل منڈی میں تجاوزات ..
۳شہریوں کو ملاوٹ سے پاک خوردونوش اشیاء کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خوراک ظاہر شاہ ..
لله* صوبائی حکومت کا گورکھتری سمیت پشاور کی تاریخی عمارات کو عالمی ورثہ قرار دینے کیلئے اقدامات کا فیصلہ ..
ًسیکرٹری ہیلتھ محمود اسلم وزیر کی طویل عرصے سے غیر حاضر میڈیکل آفیسرز کے خلاف کاروائی
باچا خان میڈیکل کالج مردان میں لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام امن تفریحی میلہ منایا گیا
/ صوبائی حکومت کاروباری افراد کو پر امن اور بہتر ماحول فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے،فضل حکیم خان ..
صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کا ایم پی اے ریاض خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
خیبر پختونخوا حکومت کاروباری افراد کو پر امن اور بہتر ماحول فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، فضل ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر برہم
-
ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
-
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل