کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ کے نالوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ‘مذکورہ اضلاع کی113 یونین کونسلز میں 5روزہ پولیو مہم جاری ‘7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے ویکسین پلائی جائے گی
ہفتہ 11 فروری 2017 19:16
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سر پل کے قریب نالے سے لئے گئے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے بلکہ پشین کے علاقے تروہ نالے اور قلعہ عبداللہ کے علاقے ہادی پکٹ کے کے علاقے سے لئے گئے نالی کے پانی میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے اس سلسلے میں تینوں اضلاع کے نالوں سے نمونے جنوری کے پہلے ہفتے میں لئے گئے تھے ۔
کوئٹہ ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد پولیو ایمرجنسی سینٹر نے مذکورہ اضلاع میں 5 اضلاع پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تینوں اضلاع کے ایک سو 13 یونین کونسلز میں 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے ویکسین پلائے جائیں گے ۔ ای او سی حکومت کے مطابق پولیو مہم کے دوران رضا کاروں کی حفاظت کے لئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو ان کی دہلیز پر قطرے پلانے کا کام کریں گے ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ