سی آئی اے پولیس حب نے منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

اتوار 17 دسمبر 2017 20:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) سی آئی اے پولیس حب کے عملے نے منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب سی آئی اے کے عملے نے ڈی پی او عبدالرئوف بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر کا رروائی کر تے ہوئے منشیات فروش منظور احمد کے قبضے سے 240 گرام چرس اور چھ پوڑیاں کرسٹل برآمد کر کے قبضے میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں