کیبنٹ ڈویثرن حکومت پاکستان نے وزیر مواصلات وتعمیرات بلوچستان میر عاصم کرد کو سابق وزیر منصوبہ وترقیات بلوچستان ڈاکڑ حامد خان اچکزئی کی جگہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن نامزدکردیا

جمعہ 23 فروری 2018 14:00

کوئٹہ ۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) کیبنٹ ڈویثرن حکومت پاکستان نے وزیر مواصلات وتعمیرات بلوچستان میر عاصم کرد کو قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن نامزدکردیا سرکاری ذرائع کے مطابق جمعہ کو کیبنٹ ڈویثرن حکومت پاکستان نے وزیر مواصلات وتعمیرات بلوچستان میر عاصم کرد کوسابق وزیر منصوبہ وترقیات بلوچستان ڈاکڑ حامد خان اچکزئی کی جگہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن نامزدکیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں