قلعہ سیف اللہ میں ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا، سرکا ری ذرائع

منگل 14 اگست 2018 20:53

قلعہ سیف اللہ میں ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا، سرکا ری ذرائع
کوئٹہ 14اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) قلعہ سیف اللہ میں ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

سرکا ری ذرائع کے مطابق منگل کو اخترزئی کے مقام پر مقام پر سڑک کنارے بم رکھنے کی اطلاع ملی جس ڈپٹی کمشنر ظفر بلوچ اور اے سی غلام حسین نے موقع پر پہنچ کر کوئٹہ سے سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائر یکٹر رفوجان مندوخیل اور ان کی ٹیم کو طلب کیا بم ڈسبوزل موقع پر پہنچ کربم کو ناکارہ بنادیتے ہوے کہاکہ 6سے 8 کلو گرام ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہواپولیس اور سیکورٹی فورسز نے علا قے کی ناکہ بندی کر کے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں