گائنی ایمرجنسی سول ہسپتال کوئٹہ کے آپریشن تھیٹرمیں تشویشناک حالت میں مریضوں کو بروقت طبی سہولیات نہ پہچانے، فرائض میں غفلت برتنے اور انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے پر اینیستھزیا ڈاکٹروں کے خلاف سخت کارروائی،محکمہ صحت
منگل 18 دسمبر 2018 00:00
(جاری ہے)
ڈاکٹر عقیل احمد میڈیکل آفیسر کے انکریمنٹ اور ترقی روک دی گئی جبکہ ڈاکٹر سلطان محمود چیف میڈیکل آفیسرکی تنزلی کرکے انہیں سینئر میڈیکل آفیسر بنا دیا گیا اور انکریمنٹ بھی روک دیئے گئے۔
علاوہ ازیں ڈاکٹر عمران ناصر سینئر میڈیکل آفیسر کو معطل کرکے اس کے انکریمنٹ اور پروموشن روک دیئے گئے۔ ڈاکٹر ثاقب بٹ جوکہ چھٹیوں پر تھے ان کی چھٹیاں کینسل کرکے انہیں فوری طور پر سول ہسپتال میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر شاہ جہان کو کنٹریکٹ ملازمت سے بر خاست کردیا گیااورڈاکٹر منظور احمد کی عالمی ادارہ صحت سے چھٹیاں منسوخ کرکے فوری طور پر اینستھزیا یونٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئٹہ ، 132 کے وی ایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈسٹیشن اور 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل
کیسکو نے برقی تنصیبات پر ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
لائیوسٹاک فارمنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، صوبائی وزیر
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
بلوچستان میں بارش،نظام زندگی متاثر، سردی کی شدت میں اضافہ
وزیراعلی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں نیشنل ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قیام پر پیش رفت ..
وزیر اعلی بلوچستان سے یواین ڈی پی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، بلوچستان میں جاری و آئندہ منصوبوں پر تبادلہ ..
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
1حکمرانوں کوعوامی مشکلات وپریشانیوں کومدنظررکھتے ہوئے کرپشن کاراستہ روکھنا،معیاری کام کیلئے نیک نام ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے