زیارت کے قریب گاڑی الٹنے سے پانچ افرادزخمی

اتوار 24 مارچ 2019 21:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) زیارت کے قریب گاڑی الٹنے سے 5افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو زیارت میں پکنک منانے کیلئے آنے والے افراد کی گاڑی الٹنے سے 5افرادزخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعدکوئٹہ ریفر کردیا گیا زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ہزارہ قبیلے سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں