کوئٹہ کے نواحی علاقے میں مو ٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق

اتوار 25 اگست 2019 21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں مو ٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے تیرہ میل میں موٹر سائیکل سے گر کر خادم حسین نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا جسکی لا ش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں