وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ کی گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے ملاقات

جمعہ 20 ستمبر 2019 11:44

وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ کی گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے ملاقات
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ نے جمعہ کو گورنر ہاوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ بلوچستان کے عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں