صوبائی کابینہ کے نو منتخب وزراء کو قلمدان تفویض کر دئیے گئے

جمعہ 24 جنوری 2020 16:15

صوبائی کابینہ کے نو منتخب وزراء کو قلمدان تفویض کر دئیے گئے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) صوبائی کابینہ کے نو منتخب وزراء کو قلمدان تفویض کر دئیے گئے ، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خا ن نے نو منتخب صوبائی سردار یار محمد رند کو محکمہ سکینڈری ایجوکیشن،کالجز، ٹیکنکل اینڈ ہائر ایجوکیشن جبکہ مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ کے قلم دان تفویض کر دئیے ہیں ، اس حوالے سے چیف سیکرٹری بلوچستان نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں