افغان مہاجرین 38 سال سے پاکستان میں پرامن اور سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں ،ْ عبد القادر بلوچ
حکومت کی جانب سے یہاں موجود افغان طلبہ کی تعلیم وتربیت کے لئے بھی اعلی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ْ خطاب
جمعرات 23 فروری 2017 14:14
(جاری ہے)
کوئٹہ میں راہا تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین گزشتہ 38سال سے پاکستان میں پرامن اور سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں جن میں سے بیشتر اپنے گھروں کو واپس بھی جاچکے ہیں انھوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے یہاں موجود افغان طلبہ کی تعلیم وتربیت کے لئے بھی اعلی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ کہا حکومت کی جانب سے نوجوانوں کواعلی معیار کی ٹیکنیکل تربیت دینے کے لئے راہا تربیتی پروگرام کا اجراء کیا جارہا ہے جہاں تربیت حاصل کرنے کے بعد نوجوان بہتر انداز میں زندگی بسر کر سکیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اس پروگرام کے آغاز سے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئٹہ، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں خواتین کی پولیس میں شمولیت کے حوالے سے سیمینار
پا کستان ورکر ز فیڈ ر یشن بلو چتان کے زیر اہتما م نو مغو ی مز دوروں کی عد م با ز یا بی کے خلا ف احتجا جی ریلی
اگلے پانچ برس میں برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے گئے تو معیشت ٹیک آف کر جائیگی ورنہ بحران سنگین ہو سکتا ..
سردار محمد اقبال خلجی کی قیادت میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والا تجارتی وفد ایران کے شہر زاہدان پہنچ گیا
ن) لیگ ہمیشہ نے عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کی ،عام انتخابات میں عوام نے امیدواروں کو ووٹ دیکرکامیاب بنایا، ..
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی کو میرج گرانٹ کے 1 لاکھ روپے کا چیک دلوادیا گیا
عمران خان اوردیگرقائدین کیخلاف جھوٹے مقدمات فوری طورپر ختم کرکے انہیں رہاکیاجائے ، خورشید کاکڑ
حکومت کے اثاثوں کو کسی بھی صورت ضائع نہیں ہونے دیں گے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ، 132 کے وی ایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈسٹیشن اور 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل
کیسکو نے برقی تنصیبات پر ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
لائیوسٹاک فارمنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، صوبائی وزیر
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ