چمن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگل 21 اگست 2018 16:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) بلوچستان کے علاقے چمن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہلاک ہونیوالا شخص پولیس اور لیویز کو جرائم کے مختلف مقدمات میں مطلوب تھا لیویز حکام کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو سول ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا لیویزحکام کے مطابق ہلاک ہونیوالا شخص پولیس اور لیویز کو جرائم کے مختلف مقدمات میں مطلوب ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں