کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

منگل 23 اکتوبر 2018 17:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسلح افراد کی فائرنگ دو افراد جاں بحق اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ ٹک میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہو گئے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں