پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری قاسم خان سوری کروڑ پتی نکلے

بدھ 15 اگست 2018 23:50

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری قاسم خان سوری کروڑ پتی نکلے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) بلوچستان سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اورمنتخب ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اورپاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری قاسم خان سوری کروڑ پتی نکلے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نومنتخب رکن قومی اسمبلی قاسم خان سوری 183ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کروڑ پتی نکلے ان کے اثاثوں میں ایک کروڑ باسٹھ لاکھ اٹھاون ہزار تین سو چھبیس روپے ہیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں