بلوچستان اسمبلی میں رواں اجلاس کے لئے پینل کا اعلان

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) بلوچستان اسمبلی میں رواں اجلاس کے لئے پینل کا اعلان کر دیا پینل چیئرمین کے لئے اصغر خان اچکزئی، اراکین کے لئے محمد یونس زہری، عمر جمالی اور دنیش کمار شامل ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں