وزیر بلدیات ودیہی ترقی بلوچستان عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے

پیر 24 ستمبر 2018 19:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی سردار صالح محمد بھوتانی عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے جہاں وہ چند روز قیام کرینگے اور توقع ہے کہ وہ ستمبر کے آخری ہفتے میں پاکستان پہنچے گے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں