سردار یار محمد رند اپنا طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد 18نومبر کو پاکستان پہنچیں گے

پیر 12 نومبر 2018 22:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر،بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند یورپ میں اپنا طبی معائنہ کرانے اور آنکھوں کا کامیاب آپریشن کرنے کے بعد 18نومبر کو پاکستان واپس پہنچیں گے ،پاکستان پہنچنے کے بعد انہوں نے کوئٹہ میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں