eکوئٹہ ،نواں کلی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اتوار 19 مئی 2019 00:10

ًکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2019ء) کوئٹہ میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ڈمپر کی ٹکر سے 15 سالہ نوجوان اعجاز احمد جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں