مستونگ میں گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی

منگل 18 جون 2019 22:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2019ء) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں