طارق قمر بلوچ کمشنر مکران ڈویژن تعینات

بدھ 13 نومبر 2019 19:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) طارق قمر بلوچ کمشنر مکران ڈویژن تعینات، بدھ کو چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے دستخط سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سائنس و ٹیکنالوجی بلوچستان طارق قمر بلوچ (بی سی ایس- 19)کا تبادلہ کرکے انہیں کمشنر مکران ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے، واضح رہے کہ کیپٹن(ر) طارق زہری کی ٹریفک حادثے میں وفات کے بعد کمشنر مکران ڈویژن کا عہدہ خالی تھا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں