بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 11کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی 202 ہوگئی

پیر 6 اپریل 2020 23:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2020ء) محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید 11کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبہ میں متاثرہ افراد کی 202 ہوگئی محکمہ صحت کے مطابق 3395کی سکریننگ جن میں نئے مریضوں کی 11 اورکل متاثرین افراد کی تعداد 202 ہوگئی ہے اب تک کورونا کے کئے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد2998اور وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد63جبکہ کورونا سے متاثر کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹرز وہیلتھ کیئر ممبرزکی تعداد18اوروائرس سے متاثر صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے ملازموں کی تعداد06 بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں