- بلوچستان کی عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تفصیل جاری: 5ہزار 313مقدمات زیر التواء

اتوار 9 اگست 2020 18:51

:کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2020ء) سپریم کورٹ اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے بلوچستان کی عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تفصیل جاری کر دیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے بلوچستان ہائیکورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تفصیل جاری کر دیا بلوچستان ہائیکورٹ میں سائیلین کے 5ہزار 313مقدمات کے فیصلے کے منتظر ہیں اور بلوچستان کے ماتحت عدلیہ میں 17ہزار مقدمات کے فیصلے ہونا باقی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں