اصغر خان اچکزئی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 28 ستمبرکوباچاخا ن مر کز میں طلب کر لیا

جمعرات 24 ستمبر 2020 23:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وصوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 28 ستمبرسہہ پہر 3 بجے باچاخان مرکز میں طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں