xعوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 28 ستمبر کو طلب

جمعہ 25 ستمبر 2020 00:05

Bکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وصوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 28 ستمبر سہہ پہر 3 بجے باچاخان مرکز میں طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں