کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

پیر 23 نومبر 2020 22:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) کوئٹہ میں ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ شہر میں ہلکی بارش وقفے وقفے سے جاری رہی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کوئٹہ میں آج بھی موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں