سپر یم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سا بق صدر و سینیٹر (ر) امان اللہ کنر انی کاپروفیشنل لائرز گروپ میں شمولیت کا اعلان

بدھ 25 نومبر 2020 22:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) سپر یم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سا بق صدر و سینیٹر (ر) امان اللہ کنر انی نے اپنے ساتھیوں سمیت پروفیشنل لائرز گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپر یم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سا بق صدر و سینیٹر (ر) امان اللہ کنر انی نے اپنے ساتھیوں سمیت ایک تقریب میں منیراحمد خان کاکڑ کی موجودگی میں پروفیشنل لائرز گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں