سابق وزیراعظم پاکستان میرظفراللہ جمالی کی وفات پر مولانا عبدالواسع سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

ہفتہ 5 دسمبر 2020 21:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) صوبائی امیرجمعیت علماء اسلام بلوچستان مولانا عبدالواسع جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق مولانامفتی محمدروزی خان صوبائی جوائنٹ سیکرٹری مولاناخورشیداحمدصوبائی معاون اطلاعات حاجی عین اللہ شمس جنرل سیکرٹری کوئٹہ حاجی بشیراحمد کاکڑایم پی اے حاجی محمد نوازخان کاکڑ اصغرخان ترین حاجی عنایت اللہ بازئی ودیگر علماء کرام اور قبائلی عمائدین جعفر آباد میں سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی کی وفات فاتحہ خوانی کی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں