پی ڈی ایم وحکومت کو قوم کیساتھ سنجیدہ ہونا چاہیے ،مولانا عبدالحق ہاشمی
بدترین بدعنوانی کی وجہ سے بلوچستان میں مہنگائی ،بے روزگاری عروج پر پہنچ گئی ہے ،امیر جماعت اسلامی بلوچستان
ہفتہ 23 جنوری 2021 23:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت کا اندرونی خلفشار ،وزیر اعظم کا غرور، بے تدبیریاں اوروزراء مشیروں کے اپنے اپنے مفادات کی غلط روش جمہوریت ، پارلیمانی نظام ، قومی سلامتی اور قومی وحدت کے لیے بہت خطرناک ہوگئی ہے ۔
عوامی مسائل خوفناک شکل اختیار کرگئے ہیں ۔ حکومت کوعوام کے مسائل حل کرنے سے کوئی سروکار نہیں ۔عوام کی تباہ حال صورتحال پر وفاق اور صوبائی حکومتیں جھوٹ اور فریب کا کھیل کھیل رہی ہیں ۔ پاکستان بحرانوں میں گھرا ہے عوام کے اعتماد کی بحالی قومی قیادت اور ریاستی اداروں کی گردن پر قرض ہے ۔بدقسمتی سے موجودہ حکومت مافیازکے نرغے میں ہے مہنگائی بدعنوانی انہیں مافیازکے شاخسانے ہیں جو ہر حکومت میں شامل ہوکر اپنی مفادات کیلئے مصروف عمل ہوتے ہیں حکمرانوں کو منصفانہ ،عادلانہ اسلامی نظام قائم کرکے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دینی چاہیے جماعت اسلامی بدعنوانی کے خلاف ہر فورم پر جدوجہد کر رہی ہے ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٍجوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام احتجاجی کیمپ ،مظاہری64 دنوں سے جاری ہے
{گوادر میں نہتے محنت کشوں کا قتل قابل مذمت ہے، گورنر بلوچستان
-احتساب وتربیت کے ذریعے محکمہ صحت نے ایک آزاد مانیٹرنگ سسٹم شروع کیا ہے، سیکرٹری صحت
ٌحکومت فوری طور پر بلوچستان کے زمینداروں کے جائز مطالبات تسلیم کریں، حاجی نور محمد شاہوانی
گیس بند رہے گی
پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024 بلوچستان چیپٹر (کوئٹہ)کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد 13 مئی کو ہوگا
مزدور کا قتل پورے خاندان کے کفیل کا قتل ہے. گورنر بلوچستان
عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کےلئے تمام محکموں کو فعال کردار ادا کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ
صحت سے متعلق ہمیں جدت اور نئی ٹیکنالوجیز کو اپنانے کی ضرورت ہے،سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا کیسکو ہیڈکوارٹر کوئٹہ کا دورہ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا کوئٹہ میں ایف جی پبلک سکول میں پھولوں کی نمائش میں شرکت
ضلع لسبیلہ ایک پرامن علاقہ اورقدیم ثقافتی روایات کی امین سرزمین ہے،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا