محمد عظیم بٹ جمہو ری وطن پارٹی کے ڈپٹی کنو نیئر مقرر

بدھ 28 جولائی 2021 23:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) جمہو ری وطن پارٹی کے کنو نیئر محمد ابر اہیم لہڑی ایڈووکیٹ نے جمہو ری وطن پارٹی کے رہنماء محمد عظیم بٹ کو ڈپٹی کنو نیئر مقرر کر دیا جوکہ ملک کے چاروں صوبوں میں پارٹی الیکشن میں کنو نیئر کی معاونت کریں گے اور پارٹی کے الیکشن کروائیں گے اور پارٹی کو مزید فعال بنا نے میں اپنا کر دار ادا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں