میر عبدلقدوس بزنجو سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کی ملاقات

اتوار 24 اکتوبر 2021 14:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدلقدوس بزنجو سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی نے ملاقات کی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی اس موقع پر بی اے پی کے چیف آرگنائزرکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی اور دیگر اراکین اسمبلی بھی موجود تھے

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments