پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی کارروائی، 37.5ملین یو ایس ڈالر مالیت کی چرس بر آمد

منگل 18 جنوری 2022 23:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) پاکستان کوسٹ گارڈ ز کی کاروائی 37.5ملین یو ایس ڈالر مالیت کی چرس بر آمد ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈ ز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ ز پسنی کے علا قے بر نگولی میں کا روائی کر تے ہوئے 37.5ملین یو ایس ڈالر مالیت کی 590کلو گرام چرس بر آمد کر کے قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں