{ بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 99افراد میں کو رونا وائرس

بدھ 26 جنوری 2022 22:00

tکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2022ء) بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 99افراد میں کو رونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 34131افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں بلوچستان میں کورونا وائر سے اب تک 367مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33315مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں گزشتہ ایک مہینے میں آج کورونا وائرس کی مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں