گیس بند رہے گی
ہفتہ 11 مئی 2024 18:55
(جاری ہے)
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے گیس پائپ لائنیں متاثر ہوئی ہیں جن کی مرمت کرنا ناگزیر ہے گیس پائپ لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں 12مئی کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی ، میاں غنڈی ، بروری روڈ ،سمنگلی روڈ، نواں کلی ،بلیلی ،ائیر پورٹ روڈ، کچلاک ، پشین ، زیارت ،حرمزئی ، کھڈ کوچہ ، مستونگ ،منگچر میں صبح 10بجے سے شام 6بجے تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی جبکہ 13 مئی بروز پیر صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک ڈیرہ اللہ یار، ڈیرا مراد جمالی، اوستہ محمد ، صحبت پور، گڑہی خیرو ، سبی ڈھاڈر ، بیل پٹ، حاجی شہر، بھاگ، لہڑی، کھڈ کوچہ، مستونگ، منگوچر، قلات، مچھ، منگوچر، قلات، کولپور ، رخشاں، اسپزنڈ اور ان کے ملحقہ علاقوں کو گیس کی فراہمی بندرہے گی۔
ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ا س دوران متبادل ایندھن کا بندوبست کرلیں ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نو منتخب کابینہ یو ٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ایمپلا ئز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرتے ہوئے ان کے ..
صوبے کے بیشتر اضلاع میں انتہائی گرم موسم کے ساتھ گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، موسمیاتی مرکز ..
خواتین کی تولیدی صحت سے متعلق عوام میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
یونیورسٹی آف تربت کےشعبہ انگریزی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا اجلاس
عوامی مسائل اوران کے حل کے لیے بھرپورکوششیں کی جائیں گی،عوام کی فلاح وبہبوداورہرممکن ریلیف کے لیے کام ..
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کی زیرصدارت ضلع میں کام کرنے والی مختلف این جی اوز کا تمام ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز کے ..
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ان میں شفافیت اولین ترجیح ہونی چاہئے،صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات
گوادر پورٹ سی پیک کا مرکزی منصوبہ ہے، فعال ہونے سے بلوچستان میں معاشی اقتصادی ترقی کا عمل تیز ہوگا، ..
ڈپٹی کمشنرقلعہ سیف اللہ سعیداحمد دمڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
ضلع نصیر آباد میں تعلیمی ماحول میں مزید بہتری لانے کیلئے سنجیدگی کے ساتھ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈپٹی ..
کوئٹہ، صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی سے پارلیمانی سیکرٹری سماجی بہبود سےملاقات
گورنربلوچستان کا مختلف اضلاع خاص کر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بڑھتے ہوئے جرائم اور اسٹریٹ کرائمز ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس سیاسی غلام بن چکی ہے سارے چور ، ڈکیٹ آزاد گھوم رہے ہیں ،حلیم عادل شیخ
-
سندھ حکومت بیرون ملک طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے،شرجیل میمن
-
یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی
-
ملک میں ایس آئی ایف سی کے ثمرات جلد برآمد ہونگے،گورنر سندھ
-
13سالہ طالبہ کیساتھ گینگ ریپ: سندھ ہائیکورٹ نے کیس سیشن کورٹ بھیج دیا
-
حکومت وزیر اعظم کی سربراہی میں ملک میں کھیلوں کے میعار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، رانا ثنا اللہ
-
زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کر دیا
-
عمران خان کو عنقریب جیل سے باہر نہیں دیکھ رہا،رانا ثناءاللہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس
-
ناکام اقتصادی پالیسیوں‘کساد بازاری اور روپے کی قدرمیں مسلسل گراوٹ کی وجہ سے پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ
-
10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا ناقابل تردید ثبوت ہے،مریم نواز
-
ملتان ، ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق