بلوچستان ہائیکورٹ،ایس ایس جی سی ایل کی طرف سے اور بلنگ سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت
بدھ 17 ستمبر 2025 22:50
(جاری ہے)
عدالت نے ایس ایس جی سی ایل کو حکم دیا کہ تمام اوور بلنگ کیسز کی جانچ پڑتال کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔
مزید برآں عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ بلوچستان میں گیس لوڈشیڈنگ صورتحال کو مزید خراب کر رہی ہے، جبکہ صوبے کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ گیس سہولت صرف کوئٹہ شہر تک محدود ہے، جہاں کوئی بڑا صنعتی یونٹ موجود نہیں، اس کے باوجود لوڈشیڈنگ اور کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت صوبے کے قدرتی وسائل پر پہلا حق متعلقہ صوبے کے عوام کا ہے اور ایس ایس جی سی ایل کا یہ رویہ آئین کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔عدالت نے ایس ایس جی سی ایل کے جنرل منیجر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں گیس کے استعمال سے متعلق جامع رپورٹ بمعہ حلف نامہ پیش کرنے کی ہدایت دی۔ اسی طرح چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ وضاحت پیش کریں کہ صوبے کے اس اہم ترین مسئلے کو ایس ایس جی سی ایل اور وفاقی حکومت کے سامنے کیوں نہیں رکھا گیا۔عدالت نے خبردار کیا کہ اگر جواب جمع نہ کروایا گیا تو وزیراعلیٰ بلوچستان کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔ کیس کی مزید سماعت ایک ہفتے بعد ہوگی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ،ایس ایس جی سی ایل کی طرف سے اور بلنگ سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت

بلوچستان ہائیکورٹ،بجلی کے کنکشن منقطع کرنے اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت،کیسکو ..

چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یوسف شاہ کی ملاقات

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاسالانہ امتحانات کیلئے فارم اور فیس جمع کرانے کی ..

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا چیئرمین گوادر پورٹ کے ہمراہ میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ..

ٹیچنگ ہسپتال خضدار کو 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی کے لئے 16 کلومیٹر لمبی ٹرانسمیشن لائن کا منصوبہ مکمل

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس،ریٹائرڈ افسران سے سرکاری گاڑیاں اور واجبات فوری واپس ..

صوبائی حکومت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے سلسلے میں ہرممکن اقدامات کر رہی ہے،گورنربلوچستان

ؔکوئٹہ،بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ..

1ضلع کوئٹہ کے غیور عوام کو ہر شعبہ زندگی میں درپیش مسائل و مشکلات صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں نے بر ..

ٓبلوچستان میں تمام بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے،جعفرخان مندوخیل

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کی 17سالہ حکمرانی کے باعث اہل کراچی بدترین حالات اور اذیت کا شکار ہیں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
کرکٹ میچز اورایشیاء کپ کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز