رحیم یارخان ، کتوں کی لڑائی کا غیرقانونی مقابلہ ، پولیس بے خبر رہی

ہفتہ 5 فروری 2022 12:47

رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 فروری2022ء) رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور میں کتوں کی لڑائی کا غیرقانونی مقابلہ کرایا گیا ، پولیس بے خبر رہی ۔

(جاری ہے)

غیر قانونی مقابلے کے دوران کتوں کی لڑائی پر لاکھوں روپے کا جوا لگایا گیا ،کتوں کی غیر قانونی لڑائی 5 گھنٹے جاری رہی لیکن مقامی پولیس بے خبر رہی۔پولیس کے مطابق اگر بروقت اطلاع مل جاتی تو چھاپہ مارتے، کتوں کی لڑائی کرانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں