جدید زراعت کے فروغ کے لیے پنجاب بھر میں کاشتکاروں کو ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کی اجازت دے دی گئی
اتوار 17 دسمبر 2017 16:00
(جاری ہے)
محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق ڈرونز کے زرعی استعمال میں دلچسپی رکھنے والے کاشتکار اپنی درخواستیں متعلقہ ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع )کے دفتر میں جمع کروائیں جس میں ان مقاصد کی واضح نشاندہی کرنا ہو گی جن کے لیے ڈرون کا استعمال پیش نظر ہے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع )ان درخواستوں کو حتمی منظوری کے لیے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنراور ڈی پی او پر مشتمل اعلیٰ سطحی کمیٹی (DIC)کے سامنے پیش کرے گا۔ متعلقہ DICایسے تمام کیسز پر ضروری کارروائی کے بعد جاری کردہ اجازت نامے (NOC)میں ڈرون کے زرعی استعمال کے لیے مقام، اوقات کار اور دورانیہ وغیرہ کی وضاحت بھی کر ے گی ۔واضح رہے کہ ڈرون کے استعمال کی اجازت بارے حتمی فیصلہ تک پہنچنے کے لیے متعلقہ کمیٹی علاقہ میں واقع حساس مقامات اور تنصیبات کی سیکیورٹی جیسے معاملات کو بطور خاص پیش نظر رکھے گی ۔ جبکہ زرعی مقاصد کے لیے ڈرون کے استعمال کے دوران آپریٹر کے ساتھ پولیس اہلکاربھی تعینات کیا جائے گا۔ متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت (توسیع )درخواست دہندہ کو ڈرون کے استعمال بارے مطلوبہ NOCکی صورتحال بمعہ شرائط و ضوابط زرعی استعمال کے لیے متوقع نتائج/معلومات سے بروقت آگاہ کرنے کا پابند ہو گا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشت گرد ہلاک ، دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا لیا گیا، ..
راولپنڈی،ایم پی اے راجہ محمد حنیف نے آر ڈی اے کا دورہ کیا
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشتگرد ہلاک
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے کے آر ایل کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی روٹی و نان کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک
حکومت تاجربرادری کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے،ایم این اے ملک ابرار
نان و روٹی کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی سی راولپنڈی
ریسکیو 1122 نے فائر فائٹرز کا عالمی دن جوش و جذبہ سے منایا
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا ئے
راولپنڈی،کروڑوں کی اراضی کے معاملے پر متروکہ وقف املاک اور میونسپل کارپوریشن آمنے سامنے
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، عدالت نے منشیات کی2 مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنادیں
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف