پاکستان میں دہشتگردی، افغانستان میں موجود گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف
4 دہشت گرد حملوں کے باوجود 2017 میں پنجاب میں سیکیورٹی کی صورتحال اطمینان بخش رہی تھی ،ْمحمد طاہر رائی دہشت گرد چینی مفادات کے اداروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسی کو نشانہ بنا سکتے ہیں ،ْ نیکٹا
پیر 21 مئی 2018 13:52
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دہشت گرد گروپوں کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف راغب کرنا پنجاب کیلئے سیکیورٹی خطرہ ظاہر کیا گیا۔
انہوں نے تجویز دی کہ نیکٹا میں سوشل میڈیا مانیٹرنگ کے حوالے سے ایک نظام بننا چاہیے تاکہ دہشت گردوں کا بیانیے کا مقابلہ کرسکیں ،ْانہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قومی اور بین الصوبائی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کی سطح پر ایک باڈی کا قیام ضروری ہے۔اس موقع ہر نیکٹا کی جانب سے سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا، جس میں انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ٹی ٹی پی سے منسلک دہشت گرد صوبائی دارالحکومت پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔نیکٹا کی جانب سے خبر دار کیا گیا کہ دہشت گرد چینی مفادات کے اداروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسی کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔نیکٹا کی جانب سے وزارت داخلہ اور ڈائریکٹر جنرل رینجرز سے کہا ہے کہ اہم مقامات کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں اور اس حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی جائیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
سی پی اوراولپنڈی کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رئوف کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے حاضری
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروںکا تحریری امتحان
راولپنڈی ،منشیات سمگلر سمیت 11منشیات فروش گرفتار
ایس پی صدر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی ،مختلف مقدمات میں مطلوب4اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی سی9جرائم پیشہ عناصر گرفتار
راولپنڈی،رائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
سردار سلیم حید ر کی گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کی گورنرکے پی کے تقرری سے پارٹی کارکنوں میں خوشی کی ..
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
رنگ روڈ پراجیکٹ راولپنڈی کی عوام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا، ملک صہیب احمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات