چکلالہ کینٹ، اولڈ گرانٹ لیز کی مدت میں پانچ برس کی توسیع
مقررہ مدت تک جائیدادیں ریگولرائز نہ کرانے پرجائیدادوں کو بحق سرکار ضبط کیا جائے گا
اتوار 22 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ مجاز اتھارٹی نے اولڈ گرانٹ کنورشن پالیسی 2007کی مدت میں مزید پانچ برس (یکم جنوری 2017تا 31دسمبر 2021)تک توسیع کر د ی ہے تاکہ اس عرصہ میں اولڈ گرانٹ کو باقاعدہ ریگولرائز کیا جا سکے ۔
کینٹ بورڈ حکام نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ اس ضمن میں اولڈ گرانٹ کے حامل جائیداد مالکان کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ میں اپنی جائیداددیں ریگولرائز کروا لیں بصورت دیگر مقررہ تاریخ 31دسمبر2021 کے بعد ایسی تمام جائیدادیں بحق سرکار ضبط کر لی جائیں گی جبکہ اس کے ساتھ سالانہ 5فی صد کی شرح سے پریمیئم سرچارج بھی لاگو ہو گا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیرہوگیا
روات کی حدود میں بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے چار ملزمان گرفتار،سات لاکھ نقدی اورگاڑی برآمد
اسلام آباد پولیس کے وفد کا راولپنڈی کے تھانہ بنی کا دورہ،جڑواں شہروں کے پولیس افسران نے بہترین پولیسنگ ..
بانی پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال: راولپنڈی میں بھاری نفری تعینات
ٹیکسلا پولیس نے سٹریٹ کرائم و چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا،موٹرسائیکلز،موبائل ..
ضلعی عدالت نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا سنا دی
ہمارا مقصد شہر سے رش کا خاتمہ کرتے ہوئے لوگوں کو آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنا ہے،صوبائی وزیر بلال ..
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 90 کلوگرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف