راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی ،06ملزمان گرفتار ،اسلحہ و منشیات بر آمد

اتوار 5 اپریل 2020 21:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی06ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 300گرام چرس،11لیٹر شراب،180پتنگیںاور02ڈوریں برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے فہیم سی300گرام چرس، تھانہ سٹی پولیس نے عرفان سی06لیٹر شراب،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے محمد بلال سی05لیٹرشراب،تھانہ گوجرخان پولیس نے شیرعلی اوررضوان ندیم سی80پتنگیں،عاطف سی100پتنگیں اور02ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں