نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ’این ایچ‘ کی بہادری ہمیشہ ہمیں کشمیر سے وابستگی کی یاد دلاتی رہے گی‘ڈی جی آئی ایس پی آر

پیر 26 اکتوبر 2020 02:00

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ’این ایچ‘ کی بہادری ہمیشہ ہمیں کشمیر سے وابستگی کی یاد دلاتی رہے گی‘ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2020ء) : نائیک سیف علی جنجوعہ شہید ’این ایچ‘ کی بہادری ہمیشہ ہمیں کشمیر سے وابستگی کی یاد دلاتی رہے گی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ایک ٹویٹ اورآئی ایس پی آرکی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ان کا یہ بے مثال عمل اس سرزمین کے تقدس کو بحال کرنے کے لئے جدوجہد کرنے والوں کے لئے مشعل راہ ہے جس کے لئے انہوں نے اپنی جان قربان کر دی۔ قوم ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں