پولیس آنے پر عمران اسماعیل کی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہونے کی ویڈیو وائرل

جمعرات 26 مئی 2022 13:44

پولیس آنے پر عمران اسماعیل کی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہونے کی ویڈیو وائرل
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی راولپنڈی میں پولیس کے آنے پر موٹر سائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل گزشتہ روز لال حویلی پہنچے اور کارکنوں سے خطاب بھی کیا لیکن پولیس کے آنے پر وہ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہوئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں