ْوز یر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی کا کہو ٹہ آمد پر شا ندا ر استقبا ل کر ینگے،لیگی رہنماء

ہفتہ 17 فروری 2018 20:07

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء)وز یر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی کا کہو ٹہ آمد پر شا ندا ر استقبا ل کر ینگے وزیر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی حلقے کی پہنچا ن ہیں انہو ں حلقے میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر وا کر عوا م کے دل جیت لیئے وز یر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی اور انکے معا ون خصو صی حا فظ عثما ن عبا سی کا کہو ٹہ میں پھو لو ں کی پتیو ں سے استقبا ل کیا جا ئے گا اورمو ضع سہیا لی کی عوا م اپنے قا ئد سے پیا ر کا اظہا ر کر ینگے ان خیا لات کا اظہا ر ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت و رہنما ء پا کستا ن مسلم لیگ ن ملک خا لد اعوا ن آف ڈیر ہ ملکا ں نے گز شتہ رو ز نما ئندہ خصو صی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ شا ہد خا قا ن عبا سی سہا لہ پھا ٹک پر بر ج ، کہو ٹہ پنڈ ی رو ڈ کو ڈبل کر نے اور کہو ٹہ کیلئے یو نیو رسٹی کا اعلا ن کر یں کیو نکہ آج کے اس جد ید دو ر میں کہو ٹہ کے عوام کو ایسی بنیا دی سہو لیا ت کی ضرو رت ہے انہو ں کا مز ید کہنا تھا کہ وز یر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی کا کہو ٹہ آمد پر شا ندا ر استقبا ل کر ینگے وزیر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی حلقے کی پہنچا ن ہیں انہو ں حلقے میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر وا کر عوا م کے دل جیت لیئے وز یر اعظم پا کستا ن شا ہد خا قا ن عبا سی اور انکے معا ون خصو صی حا فظ عثما ن عبا سی کا کہو ٹہ میں پھو لو ں کی پتیو ں سے استقبا ل کیا جا ئے گا ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں