ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے ناگہانی آفات میں شہریوںکے جانی و ما لی نقصان کو کم کر سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر
پیر 16 اپریل 2018 21:19
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ تما م سرکا ری محکمے پری مون سون سیلاب کے لئے خفاظتی اقدامات اپناتے ہو ئے ریسکیو 1122 کی جانب سے دی گئی ایس او پیز کے مطا بق اپنا تعاون یقینی بنائیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آ فس میں ریسکیو 1122 کی جا نب سے منعقدہ ڈ یز ا سٹر منیجمنٹ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس میں میئر را ولپنڈی سردار نسیم، ممبرصوبائی اسمبلی را جہ حنیف ایڈووکیٹ، ڈا کٹر عبد الر حمن ڈا ئر یکٹر ریسکیو 1122 اور د یگر متعلقہ افسران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔شرکاء اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے میئر را ولپنڈی سردار نسیم،ممبر صو بائی اسمبلی را جہ حنیف ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ ہمیں ڈ یز اسٹر منیجمنٹ کی اقدامات کے ذ ر یعے شہر یو ں میں تحفظ کا احسا س پیدا کر نا ہے ۔ نیز ہمیں لو گو ں میں اس بات کا شعوراجاگر کر نا ہے کہ انسانی ہمدردی کے تحت وہ رضاکا را نہ شہر ی دفاع کی تر بیت کے ذ ر یعے نا گہا نی صو ر تحال کے مو قع پرکیسے معمولی احتیا طی تد ابیر کو اپنا نے سے نہ صرف نقصا ن کی شد ت کو کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنے سا تھ ساتھ دو سرو ں کو بھی ممکنہ حد تک محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔ ڈ اکٹر عبدا لر حمن ر یسکیو آفیسر نے اس مو قع پر بر یفنگ د یتے ہو ئے بتایا کہ ان کی جا نب سے سیلاب و د یگر نا گہا نی صو رتحال سے نبرد آزما ہو نے کے لئے تمام تیا ریاں مکمل ہیںاور رضا کا روں کی تر بیت کا عمل بھی جا ری ہے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی عدالت نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا سنا دی
ہمارا مقصد شہر سے رش کا خاتمہ کرتے ہوئے لوگوں کو آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنا ہے،صوبائی وزیر بلال ..
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 28 اپریل بروز اتوار کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 90 کلوگرام منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی زیر صدارت اجلاس
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ پنجاب سٹوڈنٹس کو سواری کے حوالے سے خود مختار بنانا چاہتی ہیں،صوبائی وزیرپنجاب بلال اکبر خان
سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر