نا قص کا ر گر دگی،تین سینٹری سپروائزر اور 2ورکرز کوبرخاست کرنے کی سفارش

پیر 16 جولائی 2018 23:04

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2018ء)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈکے چیف سینٹری انسپکٹر نے کینٹ کے مختلف علاقوں میںنا قص کا ر گر دگی اور ڈیو ٹی پر غفلت اور لا پر وا ئی بر تنے پر 3سینٹری سپرو ا ئز ر 2 سینٹری ور کرز کو نو کر ی سے برخاست کر نے کی سفارش کر دی کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف سینٹری انسپکٹر وارث بھٹی نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں دورے کے دوران نا قص کا ر گر دگی اور ڈیو ٹی پر غفلت اور لا پر وا ئی بر تنے پر 3سینٹری سپرو ا ئز ر 2 سینٹری ور کرز کو نو کر ی سے برخاست کر نے کی سفارش کی انہوں نے کینٹ کے مختلف نا لو ں کا دو رہ بھی کیا اور نا لو ں کے بہا ئو کا جا ئز ہ بھی لیا گیا اور رپو رٹ کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو افسر راولپنڈی کینٹ کو پیش کی گی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں