راولپنڈی،ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے نیو اسلام آبادائیر پورٹ پر مشکوک شخص کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا

ہفتہ 18 اگست 2018 20:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2018ء) ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے نیو اسلام آبادائیر پورٹ پر مشکوک شخص کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیاعدنان احمد نامی شخص پی آئی اے کی پروازپی کے 741 سے جدہ جا نے کے لئے ایئر پورٹ پہنچا تھاجس کے سامان کی تلاشی لینے پر 9 ایم ایم پستول کی خالی میگزین برآمد کی گئی جسے حراست میں لینے کے بعدتفتیش کے لئے اے ایس ایف سیل منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں