نعمان انور کی قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ میں 152 رنز کی دلکش اننگز

اتوار 23 ستمبر 2018 14:10

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) لاہور وائٹس کے اوپنر نعمان انور نے قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ میں حبیب بنک کے خلاف 152 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 8 چھکے اور 15 چوکے شامل تھے۔

(جاری ہے)

یہ ان کے فرسٹ کلاس کیریئر کی بہترین اننگز ہے۔ حبیب بنک کے آغاز سلمان نے 113 رنز بنائے۔ ایک اور میچ میں اسلام آباد ریجن کے فہد اقبال نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے خلاف 108 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں