مسلم لیگی رہنما و ممتاز ماہر تعلیم پیرزادہ راحت مسعود قدوسی کی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

منگل 25 ستمبر 2018 21:06

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) مسلم لیگی رہنما و ممتاز ماہر تعلیم پیرزادہ راحت مسعود قدوسی کی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج (بروزبدھ)دن2بجے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سٹلائیٹ ٹائون کے سبزہ زار میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں