راولپنڈی،محکمہ وائلڈ لائف نے 7 نایاب عقاب آزاد کردیئے

پیر 15 اکتوبر 2018 22:08

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) محکمہ وائلڈ لائف نے 7 نایاب عقاب آزاد کردیئے ہیںنایاب عقاب کسٹم حکام نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ سے پکڑے تھے۔

(جاری ہے)

7 عقاب کو متحدہ عرب امارات شکار کے لیے سمگل کیا جارہا تھاتمام عقاب دامن کوہ میں قائم جنگلات میں آزاد کیے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں